آپ کے بعد ہماری ذمہ داری

پلاٹ اقساط کی ادائیگی کے دوران اگر خریدار خدا نخواستہ برضائے الہی
انتقال فرما جاتا ہے تو بقیہ تمام اقساط کی رقم چھوڑ دی جائے گی اور پلاٹ
ادارہ پالیسی کے مطابق لواحقین کے نام ٹرانسفر کر دیا جائے گا

رجسٹری و انتقال

گزشتہ دہائی میں ہمارے معزز صارفین نے ہم پر جس اعتماد کا اظہار کیا اس
کی بدولت ادارے کے نام ادارے کے نام اور وقار میں بے پناہ اضافہ ہوا ہے۔ یہ ہمارے
صارفین کا اعتماد ہی تھا کہ خالی بنجر زمینوں پر گلستان سجانے کے وعدوں کو
عملی جامہ پہنایا جا سکا۔ رجسٹری انتقال کی سہولت کے پیش نظر بعد از قبضہ
آپ کسی بھی وقت اپنی کل واجب الادا رقم جمع کروا کر اپنے پلاٹ کی
فوری رجسٹری و انتقال کروا سکتے ہیں۔

Location

Al Ghani Garden Phase 7 Lahore

Additional Info.

Marla:

3

42 Month Installments:

6,500

Possession:

167,000

Total Amount

840,000

Balloting:

200,000

Booking:

200,000

Amenities

امیوزمنٹ پارک

سینسرڈ روڈز

لائف ٹائم مینٹیننس

24/7 سکیورٹی

فوڈ کورٹ / کلب

سیکٹر مساجد

اسكول

سپورٹس کمپلیکس

ایمولنس سروس

سیوریج سسٹم

ای ٹیگ سسٹم

بلڈنگ کنٹرول ڈپارٹمنٹ

ہسپتال

كمرشل ايونيو

واٹر فلٹریشن پلانٹ

فری شٹل سروس

 کمیونٹی مینجمنٹ

1 review for 3 Marla Plot Al Ghani Garden Phase 7

  1. M. Tayyab

    Good opportunity to invest

Add a review

Your email address will not be published. Required fields are marked